the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی حکومت کی جانب سے نقدی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے مشورے سے 2017۔2016 کے لئے قابل فروخت سرکاری تمسکات کی تاریخ وار نیلامی کے ایچ 2 کے باقی ماندہ حصے کی نیلامی کے لئے



نظرثانی شدہ کیلنڈر جاری کیا ہے۔1 2 جنوری سے 06جنوری2017 کے دوران 11 ہزار کروڑ روپئے کی مالیت کے لئے 5 سے 9 برس ،10 سے 14 برس ، 15 سے 19 برس اور 20 برس و اس سے زائد مدت کے مختلف قابل فروخت سرکاری تمسکات کی نیلامی کااعلان کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.